لاہور کے مال روڈ پر دھماکا، 13جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور(نیوز الرٹ رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی ہے جبکہ 60 زخمیوں میں سے بھی ابھی 10 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہے ہے۔ آج شام 6 بج کر 10 منٹ کے قریب مال روڈ پر احتجاج کے دوران دھماکا ہوگیا جس میں … لاہور کے مال روڈ پر دھماکا، 13جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں